Results 1 to 4 of 4

Thread: جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا

    جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا امکان
    &amptemp hashbcc703bd2c9f0e1b59033d4efc6bf63d - جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا
    Ù…Ø+کمہ موسمیات Ù†Û’ پیش گوئی Ú©ÛŒ ہے کہ اسلام آباد، بلوچستان اور کشمیر میں چند مقامات پر مطلع ابر آلود رہنے Ú©Û’ ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔
    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کوئٹہ، ژوب، پشین، قلعہ عبداللہ، تربت، کیچ اور پنجگور میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

    Ù…Ø+کمہ موسمیات Ù†Û’ پیشگوئی Ú©ÛŒ ہے کہ لاہور، لیہ، بھکر، خوشاب، میانوالی اور منڈی بہاء الدین میں صبØ+ دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، فیصل آباد، اوکاڑہ اور ساہیوال میں بھی دھند رہے گی۔

    اس Ú©Û’ علاوہ ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، گوجرانوالہ، گجرات اور Ø+افظ آباد میں بارش کا امکان ہے جبکہ سیالکوٹ، اٹک، چکوال، جہلم، بھکر اور خوشاب میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

    میانوالی، راولپنڈی اور سرگودھا Ú©Û’ اضلاع میں بارش Ú©ÛŒ پیشگوئی Ú©ÛŒ گئی ہے تو دوسری جانب سکھر، لاڑکانہ، روہڑی، پڈعیدن اور جیکب آباد صبØ+ Ú©Û’ اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

    خیبر پختونخوا کی بات کی جائے تو اس کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایبٹ آباد، بٹگرام، ہری پور، مانسہرہ، بونیر، چترال اور دیر میں جمعرات کے روز بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

    مالاکنڈ، شانگلہ، سوات، صوابی، پشاور، مردان اور نوشہرہ میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں کل مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔

    2gvsho3 - جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہن

    2gvsho3 - جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہن

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہن

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جمعرات کو اسلام آباد میں ہلکی بارش، لاہور میں دھند چھائے رہنے کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •